وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلیے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹر میں کہاہے کہ پاکستان کیلیے عظیم خوشخبری ہے،ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلیے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا۔
Great news for Pakistan. We are headed in right direction finally. Current Account was in surplus of $73 mn during Sept, bringing surplus for 1st qtr to $792 mn compared to deficit of $1,492 mn during same time last yr. Exports grew 29% & remittances grew 9% over previous month.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 21, 2020
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹر میں کہاہے کہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ہے،ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلیے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا۔
عمران خان نے مزید کہا کہ گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات 29 فیصد بڑھیں جبکہ ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔