سی سی ٹی وی فوٹیج میں بلڈنگ کو دھماکے سے پھٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔فائل فوٹو
سی سی ٹی وی فوٹیج میں بلڈنگ کو دھماکے سے پھٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔فائل فوٹو

گلشن اقبال دھماکے کی تصاویری جھلکیاں

پولیس نے مسکن چورنگی پرہونے والے دھماکے کو گیس سلینڈر کا دھماکا بتایا ہے جس میں 5افراد جاں بحق اور20سے زائد زخمی ہوئے جبکہ عمارت کے کئی فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔