ڈپٹی کمشنر حیدرآباد ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد انچارج انسداد تجاوازات لطیف آباد شکیل قریشی کی ہدایت پر فیلڈ انچارج شاہد خان نے آٹو بان روڈ لطیف آباد نمبر 11 میں ناجائز تجاوازات کے خلاف کارروائی کی اور سامان تحویل میں لے کر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ تحصیل لطیف آباد کے آفس منتقل کر دیا گیا ہے۔