ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سموگ کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات بھی بےسود رہے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سموگ کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات بھی بےسود رہے

قصور میں موسم سرما سے قبل ہی دھند کا راج

قصور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سموگ کے خاتمے کے لئے کئے جانے والے اقدامات بھی کسی کام نہ آئے۔
کسانوں کی جانب سے دھان کی فصل کو بلا خوف جلایا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکی جانب سے دفعہ 144 کا نفاز کسی کام نآ آیا۔جبکہ ضلعی انتظامیہ کے فوٹو سیشن بھی کسی کام نآ آئے
قصور شہر کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں اور دیہی علاقوں میں سموگ کا راج ہے ۔دھان جلانے والے کسانوں کے خلاف کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے سموگ کے باعث شہری سخت ازیت اور بے شمار بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں