نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ عاصم سلیم باجوہ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ”رﺅف حسن “ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیاہے ۔
رﺅ ف حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا ، عاصم سلیم باجوہ کے مستعفیٰ ہونے کے بعد عہدہ خالی تھا ۔
یاد رہے کہ کچھ عرصہ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرلیا تھا اور وہ عہدے سے الگ ہو گئے تھے تاہم وہ چیئرمین سی پی پیک اتھارٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔