کوئٹہ جلسہ:سیاسی ومذہبی قیادت پر خود کش حملے کا الرٹ جاری
نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے اپوزیشن کے کوئٹہ میں جلسے سے قبل جاری کیا،نوعیت بھی بتادی
دہشت گردوں نے حملےکی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی کا مراسلہ
نیشنل کائونٹرٹیرورزم اتھارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں اپوزیشن کے جلسے سے قبل تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔”سیاسی اور مذہبی قیادت پر خود کش یا بم حملہ ہو سکتا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز بلوچستان سے سیکیورٹی فورسز نے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی پکڑا تھا۔