ایس ایچ او سب انسپکٹر نثار احمد شاہ نے DSP لطیف آباد مسعود اقبال کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی پولیس افسر کو ماجی چوک یونٹ نمبر 8 کے قریب سے گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم محمد عارف ولد محمد رفیق بہلم کے قبضے سے جعلی نمبر پلیٹ موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ A-سیکشن میں دفعہ242/2020 u/s 170,171 PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔
گرفتار ملزم عارف ولد رفیق بہلم کے قبضے سے جعلی نمبر پلیٹ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos