عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ ایک لاکھ 2 ہزار750 روپے کا ہوگیا
عالمی سطح پر قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ ایک لاکھ 2 ہزار750 روپے کا ہوگیا

500روپے کمی سے سونے کی قیمت 115700روپے تولہ ہوگئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1916ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔
جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 115700روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 99194روپے ہوگئی۔