سندھ حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پرصوبے بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 12ربیع الاول عید میلادالنبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر صوبے بھرمیں 30 اکتوبرکوعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ 30 اکتوبربروز جمعۃ المبارک صوبہ بھرمیں عام تعطیل ہوگی ۔