کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑارہا جس کے نتیجے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید 32پیسے کی کمی سے 161 روپے 05 پیسے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 161 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے گھٹ کر 160 روپے 35 پیسے ہوگئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos