راولپنڈی پولیس نے پانچ سالہ گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا۔
ذرائع کے مطابق بچی سرسید چوک کے قریب گھر سے نکلی تو واپسی کا راستہ بھول گئی، جسے تھانہ وارث خان پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا اور والدین کو تلاش کر کے بچی کو ان کے حوالے کر دیا۔
بچی کے والدین نے راولپنڈی پولیس کی کوشش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔
بچی گھر سے نکلی اور اور واپسی کا راستہ بھول گئی، پولیس نے تحویل میں لے کر والدین کو تلاش کیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos