عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر گھٹ کر 1841ڈالر فی اونس ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر گھٹ کر 1841ڈالر فی اونس ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت 1650 روپے فی تولہ گر گئی

ملک میں سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونا بھی 1414 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872ڈالر فی اونس ہے۔