وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہاہے کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا،سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا، سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے،نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔
سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔ سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔ نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے۔ نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) November 1, 2020