عالمی مارکیٹ میں سونا6ڈالرکی کمی سے 1724ڈالر فی اونس ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا6ڈالرکی کمی سے 1724ڈالر فی اونس ہوگیا

ملک میں سونا مزید مہنگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 771 روپے اضافے سے 97822 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے 1900 ڈالر فی اونس ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 1100 روپےکا اضافہ ہوا تھا۔