کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ
وفاقی محکمه تعلیم نے 5نومبر کو اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
وفاقی محکمه تعلیم نے 5نومبر کو اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر وفاقی محکمہ تعلیم نے 5نومبر کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے طلب کیے جانے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔