ایس ایس پی جامشورو محمد انور کھیتران کی خصوصی ہدایات پر جامشورو پولیس کا ایس ایچ او جامشورو انسپیکٹر محمد آدم ابڑو کی سربراہی میں مفرور ملزم کے خلاف کارروائی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالجبار ولد نبی بخش شورو کو چھاپہ مارکر گرفتار کرلیاہے گرفتار ملزم جامشورو پولیس کو مطلوب تھاگرفتار ملزم کا کرمنل رکارڈ مندرجہ ذیل ہے*
01 Crime No 223/2020 U/S 302 -201 PPC PS