وفاقی کابینہ غیرجابندارکمیٹی قائم کرنے کی کل منظوری دے گی ۔فائل فوٹو
وفاقی کابینہ غیرجابندارکمیٹی قائم کرنے کی کل منظوری دے گی ۔فائل فوٹو

گریڈ 22 کی افسر زاہدہ پروین وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تعینات

گریڈ 22 کی افسر زاہدہ پروین کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تعینات کردیا گیا
زاہدہ پروین کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے، زاہدہ پروین کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

زاہدہ پروین کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کا عکس
زاہدہ پروین کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کا عکس