21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالت مارچ کا اعلان کیا۔فائل فوٹو
21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالت مارچ کا اعلان کیا۔فائل فوٹو

تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالت مارچ کی تصویری جھلکیاں

ناموس رسالت مارچ کے شرکاءناتھا خان پل ڈرگ روڈ سے گزررہے ہیں۔ مارچ میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں سمیت تحریک لبیک کے کارکن ہزاروں کی تعداد میں شریک ہیں۔ ناموس رساکت مارچ کا اختتام شاہرہ قائدین مزار قائد پر ہوگا۔
ناموس رسالت مارچ کے شرکاءڈرگ روڈ پہنچ گئے۔

تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالتﷺ مارچ ناتھا خان پل سے گزررہا ہے
تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالتﷺ مارچ ناتھا خان پل سے گزررہا ہے

ناموس رسالت مارچ کے آگے اور پیچھے سیکڑوں گاڑیوں قطاریں۔مارچ میں شامل بچے ،بوڑھےاورجوان پیدل اور گاڑیوں میں سوارہیں ۔مارچ کی شرکاءکی فرانس کےملعون صدرمیکرون کیخلاف شدید نعرے بازی کی جارہی ہے۔

تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالتﷺ مارچ ناتھا خان پل سے گزررہا ہے
تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالتﷺ مارچ ناتھا خان پل سے گزررہا ہے

مارچ کی قیادت امیرتحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ خادم حسین رضوی کررہے ہیں سخت گرمی کے باوجود مارچ کے شرکا کا جوشوخروش دیدنی ہے ۔مارچ کے شرکاءنے ا پنے سروں پر”لبیک یارسول اللہ”کی سبزپٹیاں باندھ رکھی ہیں۔
مار.چ کے آغاز اور اختتام پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

تحریک لبیک پاکستان کا ناموس رسالت مارچ

گاڑیوں میں ناموس رسالت کر ہزاروں پروانےسوارہیں ۔غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے ۔گستاخ رسول کی سزا سرتن سے جدا” کےنعرے لگاررہے ہیں ۔شرکاءنے ہاتھوں میں بطور علامت چھوٹی چھوٹی تلواریں بھی تھام رکھی ہیں۔

مارچ میں شریک نوجوان نبی کریمﷺ کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کررہا ہے
مارچ میں شریک نوجوان نبی کریمﷺ کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کررہا ہے

ٹرک پرسوار علامہ خادم حسین تحریک لبیک پاکستان کےامیرعلامہ خادم حسین رضوی ناموس رسالت مارچ میں پہنچ گئے تحریک لبیک پاکستان کے پارلیمانی لیڈرمفتی قاسم فخرری ودیگر رہنما مارچ میں شریک تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویڑن کے کارکنوں نے سیکورٹی کے فرائض سنبھال لیے تحفظ ناموس رسالت مارچ میں بچوں اور بڑوں کی ایک بڑی تعداد موجود۔ناموس رسالت مارچ کے شرکاءکارساز پہنچ گئے ۔ناموس رسالت مارچ کی قیادت امیرعلامہ خادم حسین رضوی کررہےہیں ۔ناموس رسالت مارچ کے شرکائ بذریعہ نرسری پل ست شاہراہ قائدین پہنچیں گے