کیپٹن ریٹائرد صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد  کیپٹن ریٹائرد صفدر خود کو آئسولیٹ کرلیا۔

               
November 9, 2020 · قومی
پی ڈی ایم ملک کو بہت جلد نئے انتخابات کی طرف لےکر جارہی ہے۔فائل فوٹو

پی ڈی ایم ملک کو بہت جلد نئے انتخابات کی طرف لےکر جارہی ہے۔فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کیپٹن ریٹائرد صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ترجمان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نے خبر کی تصدیق کی ہے۔ ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد  کیپٹن ریٹائرد صفدر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔

وہ 15 دن قرنطینہ میں گزاریں گے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نزلے اوربخار کی شکات ہوئی جس کے بعدان کا کورونا ٹیسٹ کروایا۔

اس سے قبل پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور سینئر رہنما قمر الزماں کائرہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے وہ انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں موجود تھے۔