نوری آباد پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری نوری آباد پولیس کی ٹیم نے مخفی اطلاع پر چھاپہ مارکرمنشیات کے اسمگلر ملزم 01 شیریار ولد رحیم بخش جوکیو کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے مضرصحت شراب وائن وسکی کی 15 بوتلیں برآمد کرلی گئی ہے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ نوری آباد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہے۔
ملزم کے قبضے سے مضرصحت شراب کی 15 بوتلیں برآمد،مقدمہ درج کرلیاگیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos