پشین نامعلوم افراد نے معروف تاجر اللہ داد ترین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
اللہ داد ترین انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری تھے
اللہ داد ترین انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری تھے
نامعلوم افراد نے معروف تاجر اللہ داد ترین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق اللہ داد ترین پر فائرنگ کا واقعہ پشین میں پیش آیا۔
رحیم آغا صدر انجمن تاجران بلوچستان نے بتایا کہ اللہ داد ترین انجمن تاجران بلوچستان کے جنرل سیکرٹری تھے۔