تھانہ A سیکشن شھدادکوٹ کی حدود ڈب محلا نزد کمبوہ مسجد شھدادکوٹ کے رہائشی غلام فاروق کارڑو کی بیٹی امِ فزا عمر 12/13 سال، سے مورخہ 06/11/2020 کی شام کو ملزم عبدالرحمن ولد محمد صدیق کمبوہ سکنہ کمبوہ محلہ شھدادکوٹ نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، جس کا مقدمہ بچی کے والد غلام فاروق کارڑو کی مدعیت میں مذکورہ ملزم کے خلاف داخل کیا گیا تھا۔
FIR NO: 145/2020 U/s, 376-i,342, PPC at PS A Section Shahdadkot.
جس کے بعد تھانہ اے سیکشن شھدادکوٹ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مطلوب /نامزد ملزم عبدالرحمٰن ولد محمد صدیق کمبوہ کو گرفتار کرلیا ہے