گھریلو جھگڑے پرشوہرنے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی

خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

               
November 10, 2020 · قومی
میتوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹری منتقل کر دیا گیا ۔فائل فوٹو

میتوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹری منتقل کر دیا گیا ۔فائل فوٹو

جنوبی پنجاب کے علاقے چولستان میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل شوہرنے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق چولستان میں گھریلو جھگڑے پرشوہرنے ساتھیوں کی مدد سے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی، خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

پولس کاکہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزمان فرارہوگئے، خاتون کے شوہر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔