ہفتہ اوراتوار کو مری اور گلیات میں سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی
جمعہ سےہفتہ کےدوران کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
جمعہ سےہفتہ کےدوران کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے ہفتہ اوراتوار کو مری اور گلیات کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی کی ہے جبکہ جمعہ سےہفتہ کےدوران کوئٹہ ، ژوب ، زیارت میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔