سندھ بار کونسل کے الیکشن ہاٸیکورٹ میں کرانےکا فیصلہ
کراچی بار نےفیصلے کےخلاف کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
November 10, 2020 · قومی
سیکیورٹی کی وجہ سے انتخابات سے قبل 17 اور 18 دسمبر کو سٹی کورٹ میں ہر قسم کی کار اور موٹرسائيکل کی پارکنگ پر مکمل پابندی ھو گی
سندھ بار کونسل کے الیکشن ہاٸیکورٹ میں کرانےکے فیصلے کے خلاف کراچی بار نے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
کراچی بارکا کہنا ہے کہ کل نہ کسی مقدمےکی سماعت ہو گی نہ کوٸی ساٸل سٹی کورٹ میں داخل ہو گا۔

کراچی بار کے صدر منیر اے ملک کا کہنا ہے کہ ہم آمرانہ فیصلےکےخلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔
سیکریٹری کراچی بارجی ایم کوراٸی کا کہنا ہے کہ الیکشن روایات کے مطابق سٹی کورٹ میں کراٸے جاٸیں۔