جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی، کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے مختلف وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ کنٹینر بھاری مقدار میں بسکٹس، بوتلیں و دیگر سامان مالیتی 55 لاکھ 15ہزار روپے برآمد کر لیا گیا۔
جاتلی پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے مختلف وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کرلیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos