پاکستان کوسٹ گارڈ نے20 ارب روپے کی منشیات پکڑلی
کوسٹ گارڈز نے پسنی میں کارروائئ کی۔751 کلوگرام کرسٹل اور ہیروئن برآمد کرلی۔
منشیات سمندرکے راستے جنوبی افریقہ اسمگل کی جاناتھی۔فائل فوٹو
پاکستان کوسٹ گارڈزنے کارروائی کرتے ہوئے 20 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑلی۔
کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی میں کارروائی کرکے 751 کلوگرام کرسٹل اور ہیروئن برآمد کرلی۔
ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کاکہناہے کہ پکڑی گئی منشیات کی مالیت تقریباً20 ارب روپے ہے،منشیات سمندرکے راستے جنوبی افریقہ اسمگل کی جاناتھی۔