رکشہ ڈرائیور شاہد گاؤں کے بچے بچیوں کو لے کر شہر آرہاتھا۔فائل فوٹو
رکشہ ڈرائیور شاہد گاؤں کے بچے بچیوں کو لے کر شہر آرہاتھا۔فائل فوٹو

مسافر بس اورٹرایکٹرٹرالی میں تصادم.8 افراد جاں بحق

مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حافظ آباد روڈ پر مسافر بس اورٹریکٹرٹرالی آپس میں ٹکرا گئیں،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افرادجاں بحق اور20 زخمی ہو گئے،زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس کاکہناہے کہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ۔