واقعہ شاہ لطیف ٹائون میں منزل پمپ کے قریب واقع سپر اسٹور پر پیش آیا
واقعہ شاہ لطیف ٹائون میں منزل پمپ کے قریب واقع سپر اسٹور پر پیش آیا

کراچی:سپراسٹورپر ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ڈکیت ہلاک

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹائون میں ایک سپراسٹورپر ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ڈکیت ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ شاہ لطیف تھانے کی حدود میں منزل پمپ کے قریب واقع شاہ سپر اسٹور پر پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد پولیس اور رینجرز کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔