حیدرآباد کے معروف بلڈرنے خوکشی کرلی
نعمان رشید نے جمعہ کی دوپہراپنے گھر میں کنپٹی پر پستول رکھ کرگولی ماری۔
ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار کو قتل کیا گیا۔فائل فوٹو
حیدرآباد کے معروف بلڈرنے کاروباری بحران سے پریشان ہوکرخود کو گولی مارکرخودکشی کرلی ۔
حیدرآباد(پی پی آئی)سخی پیر تھانے کی حدود لیاقت کالونی میں معروف بلڈر نعمان رشید نے جمعہ کی دوپہراپنے ہی گھرمیں کنپٹی پر پستول رکھ کرگولی مارلی جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدرآباد پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
پولیس نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی۔