تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو
تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

 ایران نے4 پاکستانی کشتیوں کو پکڑلیا

ایران نے بحری حدود کی خلاف ورزی پر4 پاکستانی کشتیوں کو پکڑعملے کو حراست میں لے لیا۔

سیستان بلوچستان فشریز ڈپارٹمنٹ کے کمانڈر نجف سفاری کے مطابق ایران کی بحری حدود میں آنے والی 4 پاکستانی کشتیوں کو پکڑا اوران پرموجود عملے کے 20 افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

کمانڈر نجف سفاری کا کہنا ہے کہ کشتیوں پر موجود پاکستانی عملے کے افراد کو قانونی کارروائی کے لیے عدالتی حکام کے حوالے کردیا گیا۔