پارٹیشین سے پہلے یا بعد میں پانی کے مسئلے پر کبھی جھگڑے نہیں ہوئے۔فائل فوٹو
پارٹیشین سے پہلے یا بعد میں پانی کے مسئلے پر کبھی جھگڑے نہیں ہوئے۔فائل فوٹو

وزیراعلی سندھ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعے کوہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پرٹیسٹ کرایا تو نتیجہ مثبت آیا۔

ڈاکٹرکی ہدایت کے بعد میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے تاہم مجھے ہلکا بخارہے لیکن طبیعت کافی بہترہے۔

واضح رہے کہ ملک بھرمیں کورونا کے وارایک بارپھرتیزی سے جاری ہیں۔ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 2128 کیسزرپورٹ جبکہ 19 مریض جان کی بازی ہارگئے۔