ایس ایچ او تھانہ شھید غلام مرتضیٰ میرانی غلام حیدر بروہی صاحب اور اس کی ٹیم نے مخفی اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کرکہ دو عورتوں کے قتل میں ملوث ملزمان محسن اور کالو پہلپوٹو کو گرفتار کر لیا۔
یاد رہے کہ تھانہ شھید غلام مرتضیٰ میرانی کی حدود فیض آباد میں کچھ دن قبل مسمات ض اور ح کو قتل کر کہ گھر کو تالا لگایا تھا۔
اس واقعے کا مقدمہ تھانہ شھید غلام مرتضيٰ میرانی پہ درج کیا گیا تھا۔ اس واقعے کی مزید تفتیش ڈی ایس پی سٹی خیرپور محمد یوسف بروہی کی سربراہی میں کی جا رہی ہے۔