حکومت کی جانب حکمت عملی طے کر لی گئی۔فائل فوٹو 
حکومت کی جانب حکمت عملی طے کر لی گئی۔فائل فوٹو 

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدر کی دعوت پرکررہے ہیں، وزیراعظم دورہ کے دوران افغان امن عمل اوردوطرفہ تعلقات پربات کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان اہم نوعیت کا حامل ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے دورہ کے حوالے سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سے سجا دیاگیا ہے اور دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔