ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے اضافے سے 160.72 روپے ہوگئی
November 20, 2020 · کامرس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے ہوگئی
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے اضافے سے 160.72 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 161 روپے برقرار ہے۔
دوسری جانب رواں ہفتے ڈالر کی قیمت 2.56 روپے بڑھ چکی ہے۔