امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کی پریس کانفرنس
امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کی پریس کانفرنس

سی پیک سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،چین

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے کہا ہے کہ سی پیک سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔
ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی ’مثبت کاوشوں‘ کی تعریف کی اور کہا کہ چین دہشت گرد قوتوں کے خلاف کارروائیوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔