کراچی: صوبائی محتسب سیکریٹریٹ کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری شمس الدین سومرو کو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
شمس الدین سومرو صوبائی محتسب سیکریٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی خدمات بھی انجام دیتے رہیں گے۔
شمس الدین سومرو صوبائی محتسب سیکریٹریٹ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے عہدے پر تعینات ہیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos