شاہدرہ سے مینار پاکستان تک ٹریفک جام ہے، لوگ پیدل گریٹر اقبال کی طرف گامزن ہیں
شاہدرہ سے مینار پاکستان تک ٹریفک جام ہے، لوگ پیدل گریٹر اقبال کی طرف گامزن ہیں

علامہ خادم کی نمازجنازہ ان کے بڑے صاحبزادے حافظ سعد رضوی ادا کرائیں گے

شاہدرہ سے مینار پاکستان تک ٹریفک جام ہے، لوگ پیدل گریٹر اقبال کی طرف گامزن ہیں۔ میت والی ایمبولینس پر پھولوں کی پتیاں بھی مسلسل پھینکی جا رہی ہیں۔ قافلے میں ہزاروں کی تعداد میں افراد شریک ہیں۔
علامہ خادم حیسن رضوی کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ کی نمازجنازہ ان کے بڑے صاحبزادے حافظ سعد رضوی ادا کرائیں گے۔