سربراہ تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی مدرسہ ابوذرغفاری میں سپرد خاک

علامہ کی نماز جنازہ کچھ دیر قبل مینارپاکستان گرائونڈ میں ان کے بیٹے حافظ سعد رضوی نے پڑھائی تھی

November 21, 2020 · اہم خبریں, قومی
علامہ کی نماز جنازہ کچھ دیر قبل مینارپاکستان گرائونڈ میں ان کے بیٹے حافظ سعد رضوی نے پڑھائی تھی

علامہ کی نماز جنازہ کچھ دیر قبل مینارپاکستان گرائونڈ میں ان کے بیٹے حافظ سعد رضوی نے پڑھائی تھی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو مدرسہ ابوذرغفاری میں سپرد خاک کردیا۔
علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کچھ دیر قبل مینارپاکستان گرائونڈ میں ادا کی گئی تھی۔
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ان کے بیٹے حفظ سعد رضوی نے پڑھائی تھی۔