فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیب آفس کراچی میں افسران اورعملہ کورونا وائرس کا شکار

ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔نیب آفس کراچی میں افسران اورعملہ کورونا وائرس کا شکارہوگیا۔

نیب کا ایک ڈپٹی ڈائریکٹر دو اسسٹنٹ ڈائریکٹراورایک اسٹاف ممبرکا کورونا وائرس پازٹیو آگیا، کورونا وائرس کا شکار نیب کے افسران اورعملے نے خود قرنطینہ کرلیا۔