وفاقی حکومت اور صوبوں کے تعاون سے کرونا وائرس ٹیسٹ کے لئے  پورے ملک کے مختلف   ہسپتالوں ،فری ڈائیو تھرو ٹیسٹینگ گیٹس اور مختلف لیب کو منتخب کیا گیا ہے۔ 
وفاقی حکومت اور صوبوں کے تعاون سے کرونا وائرس ٹیسٹ کے لئے  پورے ملک کے مختلف   ہسپتالوں ،فری ڈائیو تھرو ٹیسٹینگ گیٹس اور مختلف لیب کو منتخب کیا گیا ہے۔ 

کروناکا ٹیسٹ کہا سے کراسکتے ہیں۔

وفاقی حکومت کےساتھ ساتھ تمام صوبوں نے کرونا وائرس سے نمٹنےکیلئےاپنےانتظامات کیےہیں۔کرونا وائرس کےٹیسٹ کے لیےان نمبرز پر کال کی جاسکتی ہے۔

وفاقی حکومت اور صوبوں کے تعاون سے کرونا وائرس ٹیسٹ کے لئے  پورے ملک کے مختلف   ہسپتالوں ،فری ڈائیو تھرو ٹیسٹینگ گیٹس اور مختلف لیب کو منتخب کیا گیا ہے۔

جن میں فیڈرل ہیلپ لائن نمبر:1166،سندھ نمبر: 02199203443،02199204405،کراچیفری ڈائیو تھرو ٹیسٹنگ یہ سہولت ضلع جنوبی میں موجود ہے۔ واک ان کی سہولت یہاں پر نہیں ہے۔ یہاں آنے کےلیے آپ کو پہلے کال کرکے اپائنمنٹ لینا ہوگا۔

سندھ حکومت کی جانب سے ٹیسٹنگ کی مفت سہولت کا نمبر:021111119123یہاں پرمعمرافراد اور جلد بیمار ہونے والوں کو فوقیت دی جائے گی۔

جبکہ اسپتال کے نامآغا خان اسپتال021111911911،ڈاؤاوجھا02199232660،02138771111،انڈس اسپتال021–35112709/17،ایس آئی یوٹی021-99215469،چغتائی لیب0311–1456789, 0346-7698961, 0345-4014984, 0345-4014738, 03321424250پی این ایس شفاء021–48506592،عیسی لیب021-111-786-986،سول اسپتال کراچی021- 99215740،لیاقت نیشنل اسپتال(021) 111-456-456،ضیاء الدین اسپتال نارتھ، کلفٹن021-36648237-9،کیماڑی 021-35862937-9
021-32851880-3،واٹس ایپ0321-3660249،پرائیوٹ لیب۔

حیدر آباد لمس اسپتال022 9213305، 022 9213307، 022-9210212،خیرپور،گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز024-3640160، 720772-773،لاڑکانہسی ایم سی ایچ074-9410715،

پنجاب0800-9900،ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال،لاہورمیواسپتال042-99211129،ایکسپو سینٹر042-111-092-042،پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ042-36093000،شوکت خانم اسپتال 042–35905000Ext: 3453, UAN: 042–111–756–756۔

 

جبکہ بلوچستان میں081-9241133-22, 0334-9241133،کوئٹہمرکزی ہیلپ لائن1122اس ہیلپ لائن پر آپ ڈاکٹرز سے مشورہ کرسکتے ہیں۔ اگر ضروری ہوا تو آپ کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرنے کیلئے ہیلتھ ورکرز پہنچ جائیں گے۔

فاطمہ جناح اسپتال081–9213496،کویڈ 19 آپریشنل سیل081-2822762،کنٹرول روم ہیلتھ ڈپارٹمنٹ :۔081-9202080, 111-400-400۔

جبکہ خیبر پختون خوا 1700خیبر میڈیکل یونیورسٹی091-9217703, 092-17696, 03334160303،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس(091) 9217140-47،رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ:۔091 5838 000،نارتھ ویسٹ جنرل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر091-111583880،انور لیب091-2214005

سوات میں سیدو گروپ آف ٹیچنگ اسپتال،میڈیکل سپریڈنڈنٹ 0946-9240126،چیف ایگزیکیٹو0946-9240127،آئی سی یو/سی سی یو
0946-9240125،ڈپٹی میڈیکل سپریڈنڈنٹ0946-9240128،

جبکہ حادثات کے لئے 0946-9240138،اسلام آباد 051-926210،برائے ایمرجنسی 051-9262640
برائے رپورٹس 051-9261209،پمز اسپتال: 051–9261170-89اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ
051–9255090-2, 051–9255112-4 کے نمبرزشامل ہیں ۔