مشتاق غنی کے بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں  درخواست دے دی  ہے۔
مشتاق غنی کے بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں  درخواست دے دی  ہے۔

اسپیکر خیبرپختون خواہ اسمبلی کی بہن  کے گھر پر ڈکیتی۔

اسپیکر خیبرپختون خواہ اسمبلی مشتاق احمد غنی کی بہن  کے گھر پر ڈکیٹی کی واردات ہوئی ہے۔

با خبر ذرائع کے مطابق پانچ ماسک پہنے ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور آدھے گھنٹہ تک لوٹ مار کرتے رہے۔ڈاکو چالیس تولہ طلاہی زیورات پانچ لاکھ روپے نقدی اور دیگر سامان لے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو جاتے ہوے سی سی ٹی وی کیمرے کا ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے۔ مشتاق غنی کے بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں  درخواست دے دی  ہے۔