عوام نے فیصلہ دیدیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا،آصفہ بھٹو کا ملتان میں جلسے سے خطاب

بنی گالا کا محل بن گیا لیکن بندہ ایماندار ہے، اناڑی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے

               
November 30, 2020 · اہم خبریں, قومی
سابق صدرآصفہ بھٹو کو مزید اہم اور بڑی ذمے داریاں سونپنے جا رہے ہیں۔فائل فوٹو

سابق صدرآصفہ بھٹو کو مزید اہم اور بڑی ذمے داریاں سونپنے جا رہے ہیں۔فائل فوٹو

سابق صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے فیصلہ دیدیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ بنی گالا کا محل بن گیا لیکن بندہ ایماندار ہے، اناڑی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ انہیں اب جانا ہوگا۔