صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات کی خبر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا ہے
صدرعارف علوی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کی وفات کی خبر کا ٹویٹ غلط معلومات پر کیا گیا تھا۔
صدر مملکت نے کہا کہ وہ اپنے اس غلط ٹویٹ پر میر ظراللہ خان جمالی کے اہل خانہ سے معذرت خواہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میر ظفراللہ خان جمالی اس وقت ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر ہیں