کوروناسےپہلے ہی ہماری معیشت مردہ ہوچکی تھی رہنمان لیگ احسن اقبال
اگریہ حکومت ایک جلسہ مینج نہیں کرسکتی توملک کودرپیش مسائل کیسےحل کرسکےگی
December 1, 2020 · قومی
یہ حکومت جعلسازی سے آئی ہے ہر کام میں جعلسازی کرتی ہے ۔فائل فوٹو
اگریہ حکومت ایک جلسہ مینج نہیں کرسکتی توملک کودرپیش مسائل کیسےحل کرسکےگی کوروناسےپہلے ہی ہماری معیشت مردہ ہوچکی تھی رہنمان لیگ احسن اقبال اگرہم نےمعیشت بحال کرنی ہےتواس طرح ون ویلنگ کرکےنہیں کرسکتے