ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 64 پیسے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے پر بند ہوئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 80 پیسے رہی۔
بدھ 2 دسمبر 2020, 7:00 شام کامرس