میرظفراللہ خان جمالی کئی روز سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے ہیں۔
سینیٹر ثنااللہ جمالی نے ظفراللہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کردی۔