فردوس عاشق اعوان نےمکےمارکرٹائلزتوڑدیں

ميں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا، معاون خصوصی اطلاعات

December 5, 2020 · اہم خبریں, قومی
ميں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا، معاون خصوصی اطلاعات

ميں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا، معاون خصوصی اطلاعات

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مارشل آرٹ کا بہترين مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مکا مار کر 8 ٹائلیں توڑ دیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ميں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم روز حکومت کو مکے مار رہی ہے۔ پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر اینٹیں کرچی کرچی کرديں۔