پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیا ہے کہ پی ڈی ایم کو روکا نہیں جائے گا۔
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ غیرقانونی کام کرنے والوں کے خلاف مقدمات بنائےجائیں گے۔ سینیٹرفیصل جاوید کا کہنا تھا کہ کورونا کی دوسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے۔
پی ڈی ایم جلسوں سے بڑھتے کیسز جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کا13 دسمبر کا لاہور جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہیے۔
فیصل جاوید اگر جلسہ روکتے تو جگہ جگہ تصادم ہوتا۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے جلسے ابھرتی ہوئی معیشت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔