ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر 94307 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالرکم ہوکر 1831ڈالر ہے۔
ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 800 روپے ہوگئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos